دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان پر آج صبح دبئی کے راستے کراچی پہنچے گی۔نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ایئر لائن کی پرواز سے دبئی کے راستے دورہ پاکستان کے لیے روانہ ہوا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اور آفیشلز لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کر کے جمعرات کو علی … دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آج کراچی پہنچے گی پڑھنا جاری رکھیں